ممالک غیر آئین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ملک جن میں قانون کی پابندی نہ ہو، بے ضابطہ و بے آئین حکومتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ملک جن میں قانون کی پابندی نہ ہو، بے ضابطہ و بے آئین حکومتیں۔